حکم دینا تو خدا ہی کا کام ہے۔
اے ایمان والو! اللہ کی طاعت کرو اور رسول اور اپنے حاکموں کی بھی اطاعت کرو۔
از: بحر العلوم حضرت مولانا محمد عبد القدیر صدیقی حسرت حیدرآبادی رحمۃ اللہ علیہ (صدر شعبہ دینیات جامعہ عثمانیہ حیدر آباد دکن)
سلسلہ اشاعت: حسرت اکیڈمی ۲۶۲، صدیق گلشن، بیرون فتح دروازہ حیدر آباد دکن۔ جمادی الاخریٰ ۱۳۸۱ھ۔ تعداد: (۵۰۰)۔ قیمت: (۳۵) پیسے۔